BEMARI K ILAJ    
Send this Article to Your Friend

سوال

 SALAM

KYA KISI BEMARI K ILAJ K LIE SHARAB KA GHONT PYA JA SAKTA???

جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

جی نہیں! شراب پینا حرام ہے چاہے ایک گھونٹ ہی کیوں نہ ہو، نیز حدیث پاک میں فرمایا گیا کہ حرام میں اللہ تعالیٰ نے شفاء نہیں رکھی۔ لہٰذا کوئی جائز طریقۂ علاج اپنایا جائے، شراب پینے کی ہرگز اجازت نہیں۔ 

واللہ ورسولہ اعلم ، عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم